0
Thursday 30 Apr 2020 16:17

ملتان، المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کی فلاحی سرگرمیاں 

  • المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے زیراہتمام ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری 

    المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے زیراہتمام ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری 

اسلام ٹائمز۔ المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے زیراہتمام ملک کے دیگر حصوں کی طرح ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، ملتان میں موجود قرنطینہ سنٹر کے باہر زائرین کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا، جہاں سے لاکھوں روپے کا سامان زائرین اور طلاب کے لیے روزانہ کی بنیادوں پر روانہ کیا گیا، اس کے علاوہ لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کے لیے تمام اضلاع میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے بتایا کہ اب تک جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں ہزاروں افراد میں راشن تقسیم کیا جاچکا ہے، ان شاء اللہ امداد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ملتان کے علاوہ علی پور، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازیخان، لیہ، بھکر، میانوالی، بہاولپور، رحیم یار خان اور خانیوال میں بھی سفید پوش اور نادار افراد کی مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 859953
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش