0
Friday 1 May 2020 00:19

خیبر پختونخوا، المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کیجانب فلاحی سرگرمیاں

  • المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کیجانب سے خیبر پختونخوا میں راشن تقسیم

    المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کیجانب سے خیبر پختونخوا میں راشن تقسیم

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی ادارہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل خیبر پختونخوا کے چیئرمین جلال حسین طوری نے بتایا کہ مانسہرہ کے دس، ایبٹ آباد دس، نوشہرہ چالیس، لکی مروت میں دس، بنوں میں دس اور ٹانک میں دس مستحق خاندانوں میں اے ڈی ایم سی کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا، علاوہ ازیں پشاور، چارسدہ اور مردان میں بھی مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ زیر نظر تصویری رپورٹ میں پشاور کے 36 گھرانوں میں صوبائی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ وحید کاظمی اور جلال حسین طوری نے راشن تقسیم کیا۔ مردان میں ضلعی سیکرٹری جنرل سید اکرام شاہ نے مستحقین مین راشن تقیسم کیا، جبکہ پاراچنار میں 50 سے زائد گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا نقی شاہ کا کہنا تھا جب سے کرونا وائرس پھیلا ہے تب سے ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے کارکناں عوامی آگاہی مہم، ماسک و سنیٹائزر کی تقسیم کا سلسلہ شروع رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 860014
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش