1
Saturday 2 May 2020 13:36

ادارہ التنزیل کے زیراہتمام آن کلاسز کا آغاز

  • لاک ڈاون کے دوران ادارہ التنزیل کے زیراہتمام آن کلاسز کا آغاز ہو گیا

    لاک ڈاون کے دوران ادارہ التنزیل کے زیراہتمام آن کلاسز کا آغاز ہو گیا

اسلام ٹائمز۔ تعلیمات قرآن کریم کی تبلیغ و ترویج کیلئے سرگرم عمل ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام امسال لاک ڈاون کے باعث سالانہ کلاسز کا اجراء آن لائن ذرائع سے کر دیا گیا ہے۔
یکم رمضان المبارک سے شروع ہونیوالی کلاسز ماہ کے آخر تک جاری رہیں گی جس میں علماء کرام طلبہ کو بذریعہ انٹرنیٹ آن لائن دروس دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ التنزیل کے زیرانتظام  آن لائن مفاہیمِ قرآن کریم کلاسز میں پاکستان سمیت امریکہ، کینیڈا، آئرلینڈ، یو کے اور دیگر ممالک کے طلبہ شریک ہوتے ہیں جبکہ لاہور میں انجمن محمدی اسلامک کمیونٹی اینڈ ریسرچ سنٹر گلبرگ کے تعاون سے بھی مفاہیم قرآن کورس مختلف اوقات میں کروایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 860233
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش