QR CodeQR Code

لاہور، یوم معلم

2 May 2020 15:07

جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں جامعہ کے طلاب اور اساتید نے علامہ سید جواد نقوی کی سربراہی میں یوم معلم کے طور پر منعقد کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید بزرگوار آیت اللہ مرتضیٰ مطہری کے یوم شہادت کی مناسبت سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں جامعہ کے طلاب اور اساتید نے علامہ سید جواد نقوی کی سربراہی میں یوم معلم کے طور پر منعقد کیا۔ شہید مرتضیٰ مطہری کے روز شہادت کے موقع پر دنیا بھر میں روز معلم کے طور پر منایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 860263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/860263/1/لاہور-یوم-معلم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org