QR CodeQR Code

پشاور، یوم علیؑ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

4 May 2020 01:21

اجلاس پشاور شہر میں میر غلام مرتضٰی کربلائی کی رہائشگاہ پر اخونزادہ مظفر علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں جامعہ شہید علامہ عارف الحسینی کے خطیب علامہ احسان اللہ محسنی، علامہ سید جمیل حسن، جامع مسجد کوچہ رسالدار علامہ ارشاد حسین خلیلی سمیت عمائدین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ محرم کمیٹی پشاور کا اجلاس زیرِ نگرانی امامیہ جرگہ صوبہ خیبر پختونخوا منعقد ہوا، جس میں آمدہ یومِ علی علیہ السلام کے سلسلے میں مشاورت اور موجودہ حالات کے حوالے سے غور و خوص ہوا۔ اجلاس پشاور شہر میں میر غلام مرتضٰی کربلائی کی رہائشگاہ پر اخونزادہ مظفر علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں جامعہ شہید علامہ عارف الحسینی کے خطیب علامہ احسان اللہ محسنی، علامہ سید جمیل حسن، جامع مسجد کوچہ رسالدار علامہ ارشاد حسین خلیلی سمیت عمائدین نے شرکت کی۔ 


خبر کا کوڈ: 860518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/860518/1/پشاور-یوم-علی-کے-حوالے-سے-مشاورتی-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org