0
Tuesday 5 May 2020 18:37

سرگودہا، شہید سید تنصیر حیدر کے مزار پر سلامی

  • سرگودہا، شہید تنصیر حیدر کے مزار پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی کی تصاویر

    سرگودہا، شہید تنصیر حیدر کے مزار پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے مئی کے پہلے ہفتے کو شہدائے امامیہ کی یاد کے ایام کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان سرگودھا ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے دستے نے سانحہ انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور (2 مئی 1986ء) میں شہید ہونے والے راہ حق کے سپاہی شہید سید تنصیر حیدر کی مرقد پر سلامی پیش کی اور شہید کی مرقد پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ اس موقع پر سابق ڈویژنل صدر آفتاب نقوی، موجودہ ڈویژنل صدر سید ذوالقرنین شیرازی اور ڈویژنل کابینہ نے شرکت اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
 
خبر کا کوڈ : 860865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش