QR CodeQR Code

بھلوال، شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر سلامی

5 May 2020 23:06

آئی ایس او پاکستان سرگودھا ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے دستے نے سانحہ انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور (2 مئی 1986ء) میں شہید ہونیوالے راہ حق کے سپاہی راجہ اقبال حسین کے مزار پر بھلوال میں سلامی دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے مئی کے پہلے ہفتے کو شہدائے امامیہ کی یاد کے ایام کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان سرگودھا ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے دستے نے سانحہ انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور (2 مئی 1986ء) میں شہید ہونے والے راہ حق کے سپاہی راجہ اقبال حسین کے مزار پر بھلوال میں سلامی دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔


خبر کا کوڈ: 860902

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/860902/1/بھلوال-شہید-راجہ-اقبال-حسین-کے-مزار-پر-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org