0
Wednesday 6 May 2020 23:22

پاراچنار، شہید مسجد و امام بارگاہ کا سنگ بنیاد

  • پاراچنار، شہید ہونیوالی مسجد اور امام بارگاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    پاراچنار، شہید ہونیوالی مسجد اور امام بارگاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے طوری بنگش قبائل نے گذشتہ روز شہید ہونے والی شورکو مسجد و امام بارگاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج پوری طوری و بنگش قوم نے اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہاں بھرپور اجتماع کیا، جس میں مرکزی پیش امام علامہ شیخ فدا حسین مظاہری، علامہ عابد حسین الحسینی، سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی سردار حسین، تحریک کے صدر حاجی عابد حسین جعفری اور دیگر قومی مشران نے شرکت اور خطاب کیا۔ آخر میں سپریم لیڈر و خطیب جامع مسجد پاراچنار حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ فدا حسین مظاہری اور علامہ عابد حسین الحسینی نے نئے امام بارگاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ : 861132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش