QR CodeQR Code

ملتان، آئی ایس او کیجانب سے کورونا سیفٹی اسپرے و القدس آگاہی مہم

7 May 2020 01:33

چوتھے مرحلے میں سورج میانی ملتان کی 18 مساجد اور امام بارگاہوں کو اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس سے کلیئر کر دیا گیا، جن میں امام بارگاہ وڈا تھلہ، جامع مسجد جعفریہ، جامع مسجد مومن آباد، مسجد حضرت قاسم علیہ السلام، امام باڑہ مقیم شاہ والا، مسجد علی ابن ابی طالب علیہ السلام سمیت دیگر مساجد اور امام بارگاہ شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام پہلے مرحلے میں ملتان بھر کی مساجد میں مرحلہ وار جراثیم کش اسپرے اور اس کے ساتھ عالمی یوم القدس کے حوالے سے آگاہی مہم اختتام کو پہنچ گئی، مہم کے دوران ملتان کی 32 مساجد اور امام بارگاہوں میں کورونا سیفٹی اسپرے کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ عالمی یوم القدس کے حوالے سے آگاہی مہم بھی چلائی گئی۔ چوتھے مرحلے میں سورج میانی ملتان کی 18 مساجد اور امام بارگاہوں کو اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس سے کلیئر کر دیا گیا، جن میں امام بارگاہ وڈا تھلہ، جامع مسجد جعفریہ، جامع مسجد مومن آباد، مسجد حضرت قاسم علیہ السلام، امام باڑہ مقیم شاہ والا، مسجد علی ابن ابی طالب علیہ السلام سمیت دیگر مساجد اور امام بارگاہ شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 861152

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/861152/1/ملتان-آئی-ایس-او-کیجانب-سے-کورونا-سیفٹی-اسپرے-القدس-آگاہی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org