0
Monday 11 May 2020 01:19

لیہ، سانحہ میلسی کینال کے جاں بحق افراد کا سفر آخرت

  • لیہ، سانحہ میلسی کینال کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ

    لیہ، سانحہ میلسی کینال کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ

  • لیہ، سانحہ میلسی کینال کے جاں بحق افراد کی نماز تدفین

    لیہ، سانحہ میلسی کینال کے جاں بحق افراد کی نماز تدفین

اسلام ٹائمز۔ ضلع خانیوال کی میلسی کینال میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے لیہ کے 7 افراد کی نماز جنازہ چک نمبر 318 ٹی ڈی اے ضلع لیہ میں ادا کر دی گئی، جس میں بڑی تعداد میں علاقہ عوام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ اس المناک حادثہ کے باعث 10 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے، جن میں 9 کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ سے تھا۔ نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، وین موٹر سائیکل سے ٹکرا کر میلسی لنک کینال میں جاگری تھی.
خبر کا کوڈ : 861878
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش