QR CodeQR Code

اسلام آباد، ٹائیگر فورس کا ٹریننگ سیشن

12 May 2020 18:52

خواتین کالج اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے سیشن میں وفاقی وزیر اسد عمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار، ایم این اے علی اعوان اور ایم این اے راجہ خرم نواز نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس  کی وباٗ کی وجہ سے سرکاری طور پر جاری امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کیلئے رجسٹرشین کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں اسلام آباد ماڈل کالج برائے خواتین ایف 6/2 میں وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں کے لیے ٹریننگ سیشن منعقد ہوا۔ سیشن میں وفاقی وزیر اسد عمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار، ایم این اے علی اعوان اور ایم این اے راجہ خرم نواز نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 862268

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/862268/1/اسلام-آباد-ٹائیگر-فورس-کا-ٹریننگ-سیشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org