QR CodeQR Code

اسلام آباد، امامیہ اسکاوٹس کی سپرے مہم

13 May 2020 22:50

آئی ایس او کے شعبہ امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کیلیئے آئی ٹین یونٹ کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اینٹی وائرل سپرے کیا گیا اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے سرکاری اور غیر سرکاری طور پر ملک بھر میں سپرے، صفائی اور آگہی سمیت خدمات پہ مبنی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں آئی ایس او کے شعبہ امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کیلیئے آئی ٹین یونٹ کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اینٹی وائرل سپرے کیا گیا اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔ سیکٹر آئی ٹین کی تمام مساجد و امام بارگاہوں، عوامی مراکز اور مارکیٹس میں سپرے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 862522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/862522/1/اسلام-آباد-امامیہ-اسکاوٹس-کی-سپرے-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org