0
Wednesday 13 May 2020 22:50

اسلام آباد، امامیہ اسکاوٹس کی سپرے مہم

اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے سرکاری اور غیر سرکاری طور پر ملک بھر میں سپرے، صفائی اور آگہی سمیت خدمات پہ مبنی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں آئی ایس او کے شعبہ امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کیلیئے آئی ٹین یونٹ کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اینٹی وائرل سپرے کیا گیا اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔ سیکٹر آئی ٹین کی تمام مساجد و امام بارگاہوں، عوامی مراکز اور مارکیٹس میں سپرے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 862522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش