QR CodeQR Code

ڈیرہ غازی خان، مجلس عزاء

14 May 2020 20:14

مرکزی امام بارگاہ رضویہ میں ایس او پیز کے مطابق مجلس ایام علی علیہ السلام منعقد ہوئی، مجلس عزا سے حجت الاسلام علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں ایام شہادت مولا علی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس کی وباء کیوجہ سے مکمل طور احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈیرہ غازی خان کی مرکزی امام بارگاہ رضویہ میں ایس او پیز کے مطابق مجلس ایام علی علیہ السلام منعقد ہوئی، مجلس عزا سے حجت الاسلام علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 862720

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/862720/1/ڈیرہ-غازی-خان-مجلس-عزاء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org