QR CodeQR Code

فیصل آباد، جماعت اسلامی کا سستا تندور

16 May 2020 22:58

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے راشن کی تقسیم کے علاوہ سسٹی روٹی والے تندور لگائے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء کیوجہ سے پیدا ہونیوالی صورتحال میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے راشن کی تقسیم کے علاوہ سسٹی روٹی والے تندور لگائے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں نے شہر اور مضافات کے مختلف علاقوں میں سستی روٹی کی فراہمی کیلئے تندوروں کا افتتاح کیا۔


خبر کا کوڈ: 863117

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/863117/1/فیصل-آباد-جماعت-اسلامی-کا-سستا-تندور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org