QR CodeQR Code

ایبٹ آباد اور ہری پور میں راشن تقسیم

19 May 2020 01:56

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ذیلی شعبہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد میں سٹپ فاروڈ پاکستان کے تعاوں سے 80 مسحق خاندانوں میں راشن بیگیز تقسیم کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد میں سٹپ فاروڈ پاکستان کے تعاوں سے 80 مسحق خاندانوں میں راشن بیگیز تقسیم کئے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اے ڈی ایم سی خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں 1500 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں سٹپ فاروڈ کے تعاون سے ایبٹ آباد اور ضلع ہری پور کے دور داراز علاقوں میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 863500

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/863500/1/ایبٹ-ا-باد-اور-ہری-پور-میں-راشن-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org