QR CodeQR Code

ٹوبہ ٹیک سنگھ، یوم القدس

22 May 2020 15:50

دعا کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے آرگنائزر زاہد حسین مہدوی نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ اس سال یوم القدس حکومتی نافذالعمل ایس او پیز کے تحت منایا گیا ہے، ہم آزادی قدس کے لییے رہبر معظم کی آزادی قدس فوج کا ہر اول دستہ ثابت ہوں گے، ہم آج کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ مظلومین کی حمائت جاری رکھیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دیگر علاقوں کیطرح امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام یوم القدس مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منایا گیا۔ پروگرام میں یونٹ صدر رضائے رضا مہدوی خطیب امام جمعہ و جماعت مولانا ہدائت حسین ہدائتی، حسینیہ ٹرسٹ کے چیئرمین سید اظہر حسین شاہ موجود تھے۔ دعا کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے آرگنائزر زاہد حسین مہدوی نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ اس سال یوم القدس حکومتی نافذالعمل ایس او پیز کے تحت منایا گیا ہے، ہم آزادی قدس کے لییے رہبر معظم کی آزادی قدس فوج کا ہر اول دستہ ثابت ہوں گے، ہم آج کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ مظلومین کی حمائت جاری رکھیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 864236

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/864236/1/ٹوبہ-ٹیک-سنگھ-یوم-القدس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org