سرگودہا، فروکہ میں یوم القدس مظاہرہ
22 May 2020 20:42
مظاہرے میں شریک روزہ داروں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگائے۔ شرکاء سے مقامی علمائے کرام نے خطاب کیا اور فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے اور اپنی جائز اولاد کی حمایت پر امریکہ کی سخت مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 864257