اسلام ٹائمز۔ سرزمین مقدس فلسطین اور قبلہ اول کو صیہونی پنجوں سے آزاد کروانے کیلئے امام خمینیؒ کے فرمان پر شروع ہونیوالے یوم القدس کے سلسلے میں اس سال بھی دنیا بھر کیطرح پاکستان میں مختلف تنظیموں نے پروگرام منعقد کیے۔ طلبہ تحریک تحفظ تعلیمات آلِ محمدؐ فروکہ سرگودہا کے زیراہتمام نماز جمعہ کے بعد مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں شریک روزہ داروں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگائے۔ شرکاء سے مقامی علمائے کرام نے خطاب کیا اور فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے اور اپنی جائز اولاد کی حمایت پر امریکہ کی سخت مذمت کی۔
خبر کا کوڈ : 864257
منتخب
28 Mar 2024
27 Mar 2024
27 Mar 2024
27 Mar 2024
27 Mar 2024