0
Friday 22 May 2020 20:44

سرگودہا، سیال موڑ یوم القدس ریلی

  • سیال موڑ سرگودہا، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام یوم القدس ریلی کی تصاور

    سیال موڑ سرگودہا، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام یوم القدس ریلی کی تصاور

اسلام ٹائمز۔ سرزمین مقدس فلسطین اور قبلہ اول کو صیہونی پنجوں سے آزاد کروانے کیلئے امام خمینیؒ کے فرمان پر شروع ہونیوالے یوم القدس کے سلسلے میں اس سال بھی دنیا بھر کیطرح پاکستان میں مختلف تنظیموں نے پروگرام منعقد کیے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودہا اور مجلس وحدت مسلمین سرگودہا کے زیراہتمام سیال موڑ میں نماز جمعہ کے بعد موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ ریلی مولانا رضوان جعفری، وارث حیدری اور نمائندہ ایم ڈبلیو ایم احمد خان نے خطاب کیا۔ مولانا رضوان جعفری نے خطاب میں کہا کہ ہم اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کا فلسطین پر قبضہ ایک قلیل مدت کا قبضہ ہے، جلد ہی یہ غاصب حکومت اپنے سرکش اتحادیوں سمیت نیست و نابود ہو جائیگی۔
خبر کا کوڈ : 864258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش