0
Friday 22 May 2020 21:49

یوم القدس، تریٹ سیداں مری میں ریلی کا انعقاد

  • مری، آئی ایس او کے زیراہتمام تریٹ سیداں میں ریلی کی تصاویر

    مری، آئی ایس او کے زیراہتمام تریٹ سیداں میں ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ سرزمین مقدس فلسطین اور قبلہ اول کو صیہونی پنجوں سے آزاد کروانے کیلئے امام خمینیؒ کے فرمان پر شروع ہونیوالے یوم القدس کے سلسلے میں اس سال بھی دنیا بھر کیطرح پاکستان میں مختلف تنظیموں نے پروگرام منعقد کیے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی تریٹ سیداں مری یونٹ کے زیراہتمام نماز جمعہ کے بعد مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں شریک روزہ داروں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگائے۔ شرکاء سے مقامی علمائے کرام نے خطاب کیا اور فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے اور اپنی جائز اولاد کی حمایت پر امریکہ کی سخت مذمت کی۔
 
خبر کا کوڈ : 864288
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش