0
Friday 22 May 2020 22:20

سکردو، یوم القدس

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر سکردو میں منعقدہ ریلی کی جھلکیاں

    عالمی یوم القدس کے موقع پر سکردو میں منعقدہ ریلی کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ یوم القدس کے موقع پر سکردو میں آئی ایس او، اسلامی تحریک اور ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی گئیں۔ نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد سے یادگار چوک تک نکالی گئی ریلیوں میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور غاصب صیہونی ریاست اور شیطان بزرگ امریکہ کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔ یادگار چوک پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خمینی بت شکن نے یوم القدس کا اعلان کرکے صیہونی ریاست کے خاتمے کی ابتدا کی۔ آج دنیا بھر میں یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینوں پر اسرائیل کے مظالم کیخلاف مظاہرے ہو رہے ہیں اور ان مظاہروں میں بلا رنگ و نسل مختلف مکاتب فکر کے افراد شریک ہو رہے ہیں۔ مقررین نے کہا کہ ظلم کیخلاف خاموش رہنا ظالم کا ساتھ دینا ہے۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہو ان کیخلاف آواز حق بلند کی جائے۔ آج فلسطین، کشمیر، یمن لہو لہو ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ان مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 864292
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش