QR CodeQR Code

بھکر میں آزادی قدس ریلی

22 May 2020 22:45

ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے بھرپور نعرہ بازی کی اور اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ بھکر میں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم ضلع بھکر کے قائمقام سیکرٹری جنرل مزمل عباس خان، ملازم حسین اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے بھرپور نعرہ بازی کی۔ اور اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔


خبر کا کوڈ: 864297

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/864297/1/بھکر-میں-ا-زادی-قدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org