0
Saturday 23 May 2020 14:42

کوہاٹ میں یوم القدس ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

  • کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

    کوہاٹ میں یوم القدس کی ریلی

اسلام ٹائمز۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے فرمان کے مطابق ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع کوہاٹ میں بھی شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام یوم القدس ریلی نکالی گئی۔ ریلی نماز جمعہ کے بعد مسجد جماران کچئی سے القدس چوک تک نکالی گئی، جس کی قیادت ایس یو سی کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر شرکائے ریلی نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے بھرپور نعرہ بازی کی۔ 
خبر کا کوڈ : 864447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش