QR CodeQR Code

کراچی، آئی ایس او نیو رضویہ کے تحت قدس شو

23 May 2020 22:11

قدس شو میں محبین، اسکاؤٹس اور طالبات کى جانب سے دستے نکالے گئے۔ شو میں شریک بچوں نے ٹیبلو بھی پیش کیا۔ شرکاء سے آئی ایس او کراچی کے رکن ذیلی نظارت مولانا کاظم عباس نقوی نے خطاب فرمایا۔ پروگرام کا اختتام دعائے امامِ زمانہ (عج) سے کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن نیو رضویہ یونٹ کى جانب سے بروز جمعہ یوم القدس کے موقع پر مسجد امام رضا (ع) کے باہر قدس شو کا اہتمام کیا گیا۔ قدس شو میں محبین، اسکاؤٹس اور طالبات کى جانب سے دستے نکالے گئے۔ شو میں شریک بچوں نے ٹیبلو بھی پیش کیا۔ شرکاء سے آئی ایس او کراچی کے رکن ذیلی نظارت مولانا کاظم عباس نقوی نے خطاب فرمایا۔ پروگرام کا اختتام دعائے امامِ زمانہ (عج) سے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 864535

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/864535/1/کراچی-آئی-ایس-او-نیو-رضویہ-کے-تحت-قدس-شو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org