0
Tuesday 26 May 2020 23:14

ہری پور میں آزادی قدس تقریب

  • ہری پور میں اتحاد بین المسلمین کمیٹی کے زیراہتمام آزادی قدس تقریب

    ہری پور میں اتحاد بین المسلمین کمیٹی کے زیراہتمام آزادی قدس تقریب

اسلام ٹائمز۔ ہری پور میں اتحاد بین المسلمین کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام آزادی قدس کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، جس کی میزبانی نیئر عباس جعفری صدر اتحاد بین المسلمین کمیٹی پاکستان نے کی، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر ذوالفقار قریشی، مسلم لیگ نون کے ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی محمد سعید ایڈووکیٹ، ڈی آر سی کے چیئرمین تحسین الحق، اے ٹی اے کے سابق صدر راجہ حفیظ انور، جماعت اسلامی کے عبدالصبور یوسفی، پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق جنرل سیکرٹری سجاد خان بگڑا، تحریک انصاف کے رہنماu اور سابق ڈسٹرکٹ ممبر غالب خان، مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء محمد اسحاق حیدری، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے ڈویژنل صدر باوا طاہر علی شاہ، مختار اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر سید عطا حیدر، شیعہ علماء کونسل کے رہنماء، الکرم فیڈریشن کے ڈویژنل ناظم اعلیٰ مفتی محمود ہزاروی اور ہری پور کی مذہبی اور روحانی شخصیت قاض عبدالداہم نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 864915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش