QR CodeQR Code

گلگت، مرکزی صدر آئی ایس او کا استقبال

5 Jun 2020 12:14

مرکزی صدر آئی ایس او کی گلگت آمد پر مقامی کارکنوں اور آئی ایس او کے سابقین نے انہیں خوش آمدید کہا اور مرکزی صدر کو کاروں کے قافلے کیساتھ نگر لے جایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان عارف حسین الجانی گلگت ڈویژن کے دورے پر ہیں۔ مرکزی صدر آئی ایس او کی گلگت آمد پر مقامی کارکنوں اور آئی ایس او کے سابقین نے انہیں خوش آمدید کہا اور مرکزی صدر کو کاروں کے قافلے کیساتھ نگر لے جایا گیا۔ گلگت سے نگر تک راستے میں مختلف مقامات ہنزہ، گینش اور نگر خاص میں کارکنوں کی بڑی تعداد اور عوام نے مرکزی صدر آئی ایس او کا پرتپاک استقبال کیا۔


خبر کا کوڈ: 866669

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/866669/1/گلگت-مرکزی-صدر-ا-ئی-ایس-او-کا-استقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org