0
Saturday 6 Jun 2020 00:33

ایم ڈبلیو ایم ہنگو، کوہاٹ تنظیم سازی

  • کوہاٹ اور ہنگو میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم سازی کیلئے اجلاس

    کوہاٹ اور ہنگو میں ایم ڈبلیو ایم کی تنظیم سازی کیلئے اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے ضلع ہنگو اور کوہاٹ کے تنظیمی دورہ جات کئے، ہنگو میں تنظیمی اجلاس کے دوران علامہ شیر افضل کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا، اور انہیں صوبائی سیکرٹری تربیت کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔ علامہ وحید کاظمی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ ارشاد علی بھی موجود تھے۔ ضلع ہنگو میں مطلوبہ یونٹس کی تعداد پوری نہ ہونے کی وجہ سے علامہ ارشاد علی کی سربراہی میں آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ علاوہ ازیں علامہ وحید کاظمی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر مولانا ہدایت علی کو ایم ڈبلیو ایم ضلع کوہاٹ کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 866819
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش