0
Monday 8 Jun 2020 01:39

کراچی، رہائشی عمارتیں گر گئیں

  • کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ پانچ اور تین منزلہ دو عمارتیں گر گئیں، امدادی کارروائیاں شروع

    کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ پانچ اور تین منزلہ دو عمارتیں گر گئیں، امدادی کارروائیاں شروع

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ پانچ اور تین منزلہ دو عمارتیں گر گئیں جب کہ ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارتیں گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی، گنجان آباد علاقہ ہونے کے باعث ریسکیو ورکرز کو مشکلات کا سامنا ہے، تاہم امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ منہدم ہونے والی پانچ اور تین منزلہ عمارتیں ملحقہ تھیں اور ان میں متعدد خاندان آباد تھے، ملحقہ عمارتیں مکمل طور پر گر چکی ہیں، ایک عمارت کے ملبے سے جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کی جاچکی ہے، جب کہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 867195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش