QR CodeQR Code

دادو، اصغریہ تحریک کے تحت امام خمینیؒ سیمینار

8 Jun 2020 04:51

سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان دادو ڈویژن کے زیر اہتمام بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد مسجد زہراؑ کے این شاہ میں کیا گیا، سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔ اس موقع پر کارکنان و عہدیداران سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 867199

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/867199/1/دادو-اصغریہ-تحریک-کے-تحت-امام-خمینی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org