0
Friday 12 Jun 2020 22:29

علاقہ بنگش کے علماء کا مشترکہ اجلاس

  • کوہاٹ، علاقہ بنگش کے شیعہ علمائے کرام اور تنظیموں کا کورونا بارے مشترکہ اجلاس

    کوہاٹ، علاقہ بنگش کے شیعہ علمائے کرام اور تنظیموں کا کورونا بارے مشترکہ اجلاس

اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں ضلع ہنگو، اورکزئی اور کوہاٹ کے شیعہ علمائے کرام اور نمائندہ تنظیموں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں موجودہ کورونا صورتحال کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی۔ اس موقع پر کورونا بیماری کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا، اور علماء نے طے کیا کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں مذہبی اجتماعات کو محدود کیا جائے گا اور فیصلہ ہوا کہ تمام علاقوں میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی بھرپور مہم چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 868205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش