QR CodeQR Code

گلگت، امامیہ اسکاوٹس کا ایک روزہ کیمپ

14 Jun 2020 11:55

اسکاوٹ کیمپ کے شرکاء سے حجتہ الاسلام و المسلمین سید ذیشان حیدر الحسینی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی اور سابق ڈویژنل صدر گلگت مشتاق حسین مسلم نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت کے زیراہتمام ایک روزہ اسکاؤٹس کیمپ پسن نگر میں منعقد ہوا۔ اسکاوٹ کیمپ میں مقامی اسکاوٹس نے شرکت کی۔ اسکاوٹ کیمپ کے شرکاء سے حجتہ الاسلام و المسلمین سید ذیشان حیدر الحسینی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی اور سابق ڈویژنل صدر گلگت مشتاق حسین مسلم نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 868511

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/868511/1/گلگت-امامیہ-اسکاوٹس-کا-ایک-روزہ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org