QR CodeQR Code

"نظریہ ولایت فقیہ کا تحقیقی جائزہ" ایک سیمینار

23 Jul 2011 23:38

اسلام ٹائمز۔"ہئیت علمی طلاب جامعۃ النجف" کے زیر اہتمام "نظریہ ولایت فقیہ کا تحقیقی جائزہ اور اس کا پس منظر، پیش منظر اور اثرات" کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔ منعقدہ سیمنار سے حجۃ الاسلام سید جواد نقوی، مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام حافظ نوری و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔



خبر کا کوڈ: 86871

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/86871/1/نظریہ-ولایت-فقیہ-کا-تحقیقی-جائزہ-ایک-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org