0
Tuesday 16 Jun 2020 00:42

پاراچنار، اقلیتی برادری میں رقوم تقسیم

  • پاراچنار، صوبائی حکومت کی جانب سے اقلیتی برادری میں رقوم تقسیم

    پاراچنار، صوبائی حکومت کی جانب سے اقلیتی برادری میں رقوم تقسیم

اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی خیبر پختون خواہ کے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر نے پاراچنار میں کرسچین کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت خیبر پختون خواہ میں اقلیتی برادریوں کے مسائل کے حل کے لئے کوئی دقیقہ فروگزشت نہیں کریگی۔ ایم پی اے ویلسن وزیر نے اس موقع پر پاراچنار کے 186 اقلیتی خاندانوں میں دس، دس ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران یہاں کے طلباء کو سکالرشپ اور مذہبی اساتذہ کو تیس تیس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ جبکہ جہیز فنڈز سے جن نوجوانوں کی شادیاں ہونے والی ہوں یا جن کی شادیاں ہوچکی ہوں ان کو پچاس پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے، اسی طرح برادری کے بیمار افراد کے لئے گرانٹ فراہم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 868834
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش