QR CodeQR Code

سرگودہا، ٹائیگر فورس رضاکاروں میں سرٹیفیکیٹس کی تقسیم

19 Jun 2020 11:05

گذشتہ ہفتوں میں سرگودہا کی مختلف تحصیلوں میں خدمات انجام دینے والے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان میں سرٹیفیکیٹس تقیسم کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع سرگودہا نے ایک سادہ اور پروقار تقریب کے دوران ٹائیگر فورس کے رضاکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کے ذریعے ملک کے دوسرے حصوں کیطرح سرگودہا میں بھی مقامی انتظامیہ کی معاونت کی جا رہی ہے۔ گذشتہ ہفتوں میں سرگودہا کی مختلف تحصیلوں میں خدمات انجام دینے والے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان میں سرٹیفیکیٹس تقیسم کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع سرگودہا نے ایک سادہ اور پروقار تقریب کے دوران ٹائیگر فورس کے رضاکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔


خبر کا کوڈ: 869525

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/869525/1/سرگودہا-ٹائیگر-فورس-رضاکاروں-میں-سرٹیفیکیٹس-کی-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org