QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کا استقلال پاکستان کنونشن

24 Jul 2011 14:23

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام جی 6 ٹو اسلام آباد میں استقلال پاکستان کنونشن کا آغاز ہو گیا۔


اسلام ٹائمز- ایم ڈبلیو ايم کے زيراہتمام استقلال پاکستان کنونشن ميں ہزاروں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری، رات گئے سے جاری بارش کے باعث کنونشن کا آغاز نہ ہوسکا، پہلی نشت مسجد اثناء عشري میں شروع کردی گئی، کنونشن پنڈال میں دوسری نشت 2 بجے شروع ہوگي، تمام مرکزی قائدین کنونش میں پہنچ گئے۔ لوگوں کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، کنونشن ايریا ميں پہنچنے والے قافلوں کی زباں پر زندہ ہے حسینی زندہ ہے، کے فلک شگاف نعروں سے فضا گونج رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 86983

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/86983/1/ایم-ڈبلیو-کا-استقلال-پاکستان-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org