0
Monday 22 Jun 2020 17:57

لیہ، ضلعی سیکرٹری جنرل کا انتخاب

  • لیہ، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی عمائدین کا اجلاس، مولانا ساجد رضا اسدی اکثریت رائے سے سیکرٹری جنرل منتخب 

    لیہ، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی عمائدین کا اجلاس، مولانا ساجد رضا اسدی اکثریت رائے سے سیکرٹری جنرل منتخب 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے عمائدین کا اجلاس لیہ کی مقامی مسجد میں منعقد ہوا، اجلاس میں مولانا ذوالفقار علی حیدری، مولانا رضوان حیدر جعفری، مولانا سید قطب علی شاہ، مولانا اکبر ترابی، سید اجمل حسین شاہ، صفدرحسین خان، جمیل خان بلوچ، ساجد خان گشکوری، غلام عباس سواگ، محسن عباس سواگ، امیر عباس سواگ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی سیکرٹری سیاسیات مہر سخاوت علی اور صوبائی ترجمان ثقلین نقوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں سابق سیکرٹری جنرل صفدر حسین مورانی کے استعفی کے بعد نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب کیا گیا۔ اس موقع پر اکثریت رائے سے مولانا ساجد رضا اسدی کو نیا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا ساجد رضا اسدی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی آڑ میں ہماری مذہبی رسومات پر قدغنیں لگائی جارہی ہیں، محرم الحرام سے دو ماہ قبل طرح طرح کی پابندیوں کے شوشے چھوڑے جارہے ہیں، عزاداری ہماری شہ رگ حیات ہے، ہم حکومتی ایس او پیز کے تحت اپنی مذہبی رسومات ضرور انجام دیں گے۔ 
خبر کا کوڈ : 870184
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش