QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کا استقلال پاکستان کنونشن 2

24 Jul 2011 18:39

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے اسلام آباد میں استقلال پاکستان کنونشن جاری ہے۔


اسلام ٹائمز- استقلال پاکستان کنونشن سے مرکزي رہنما علامہ ناصر عباس جعفري، علامہ محمد امین شہيدي، علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ راحت حسين الحسیني ، سید علامہ افتخار حسین نقوی اور ديگر علمائے کرام نے شہید علامہ عارف حسین الحسينی کی شخصيت کو خراج عقیدت پيش کیا اور پاکستان کے مسائل کا حل اُن کی فکر پر عمل کو قرار دیا، کنونشن میں علمائے کرام کا خطاب جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 87041

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/87041/1/ایم-ڈبلیو-کا-استقلال-پاکستان-کنونشن-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org