0
Wednesday 24 Jun 2020 11:42

اصغریہ کا کورونا کیخلاف برسرپیکار ڈاکٹرز کو خراج تحسین

  • دادو، اصغریہ تحریک کے زیر اہتمام کورونا کیخلاف برسرپیکار ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب

    دادو، اصغریہ تحریک کے زیر اہتمام کورونا کیخلاف برسرپیکار ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام کورونا وائرس کے خلاف جہاد میں صف اول میں لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مہیڑ شہر دادو میں تقریب ہوئی، اس موقع پر چیئرمین اصغریہ تحریک انجینئر سید حسین شاہ موسوی، مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا، ڈویژنل رہنما میثم علی اصغری، تبلیغ دین مصطفیٰ کے انچارج انجنئیر حبیب اللہ حسینی بھی موجود تھے۔ تقریب میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز میں ضلع دادو کے ذمہ دار ڈاکٹر ہدایت علی کھوسو، ڈاکٹر امام الدین کھوسو، ڈاکٹر فہیم الدین سومرو، ڈاکٹر جاوید علی لاکیر شریک ہوئے۔ اصغریہ تحریک کے رہنماؤں نے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔
خبر کا کوڈ : 870537
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش