QR CodeQR Code

حافظ آباد، جماعت اسلامی اور ذیلی تنظیموں کا اجلاس

24 Jun 2020 17:27

اجلاس سے امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری، صوبائی سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ، صوبائی صدر جے آئی یوتھ علی احمد ڈوگر، امیر جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد پروفیسر ایوب خان طاہر سمیت ذمہ داران شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد، جے آئی یوتھ، الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی سے منسلک تنظمیات کے ضلعی ذمہ داران کا اجلاس مقامی مسجد میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری، صوبائی سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ، صوبائی صدر جے آئی یوتھ علی احمد ڈوگر، امیر جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد پروفیسر ایوب خان طاہر سمیت ذمہ داران شریک ہوئے، اس موقع پر امیر ضلع امرائے زونز اور دیگر تنظیمات کے ضلعی ذمہ داران نے رپورٹس بھی پیش کیں۔


خبر کا کوڈ: 870613

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/870613/1/حافظ-آباد-جماعت-اسلامی-اور-ذیلی-تنظیموں-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org