0
Thursday 25 Jun 2020 20:26

فیصل آباد، علمائے کرام میں حفاظتی سامان کی تقسیم

  • فیصل آباد، علمائے کرام میں حفاظتی سامان کی تقسیم کی تصاویر

    فیصل آباد، علمائے کرام میں حفاظتی سامان کی تقسیم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونویالی مشکلات پر قابو پانے اور لوگوں کو اس سے بچانے کیلئے سرکاری اور غیر سرکاری طور پر امدادی سرگرمیوں، آگہی مہم اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی اور ڈپٹی کمشنر محمد علی نے چناب کلب میں علمائے کرام اور ضلعی محکموں کے سربراہان میں حفاظتی سازوسامان تقسیم کیا۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقنی بنانے کیلئے مانیٹرنگ جاری ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں بھاری جرمانوں کے علاوہ متعدد دکانوں، ہوٹلوں، لیبارٹریوں اور صنعتوں کو سیل بھی کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 870877
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش