0
Friday 26 Jun 2020 10:56

اسلام آباد، غلاف کعبہ اور تبرکات کی نمائش

  • اسلام آباد، معروف بزنس مال میں غلاف کعبہ اور تبرکات کی نمائش کی تصاویر

    اسلام آباد، معروف بزنس مال میں غلاف کعبہ اور تبرکات کی نمائش کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف بزنس مال میں گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی غلاف کعبہ سمیت تبرکات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ تبرکات کی زیارت کیلئے سینکڑوں لوگ نمائش کی جگہ پہ آئے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی نمائش میں بچوں، جوانوں، بزرگوں، خواتین سمیت عقیدت مندوں نے مختلف اوقات میں غلاف کعبہ کی زیارت کی۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سمیت اہم سیاسی شخصیات نے بھی نمائش کا دورہ کیا اور تبرکات کی زیارت کی۔
خبر کا کوڈ : 870880
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش