0
Sunday 28 Jun 2020 19:52

ایم ڈبلیو ایم وفد کی علامہ طالب جوہری کے گھر آمد

  • ایم ڈبلیو ایم سندھ کا وفد علامہ طالب جوہری کے گھر پر تعزیت کیلئے گیا اور فاتحہ خوانی کی

    ایم ڈبلیو ایم سندھ کا وفد علامہ طالب جوہری کے گھر پر تعزیت کیلئے گیا اور فاتحہ خوانی کی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کا وفد علامہ سید باقر عباس زیدی کی سربراہی میں علامہ طالب جوہری مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گیا۔ وفد نے مرحوم کے فرزند خطیب اہل بیت (ع) علامہ امجد رضا جوہری سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی، ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے مرحوم کی دینی و علمی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ وفد میں صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علی حسین نقوی، ڈویژنل سیکریٹری جنرل مولانا صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، میر تقی ظفر، احسن عباس رضوی، مولانا احسان دانش، مولانا ملک غلام عباس، مولانا غلام عباس کمیلی، مولانا بشیر انصاری، مولانا عباس مطہری و دیگر علمائے کرام اور شخصیات شامل تھیں۔ بعدازاں وفد نے مرحوم کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 871383
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش