0
Wednesday 1 Jul 2020 15:36

جمرود میں استاد کے قتل کیخلاف احتجاج

  • جمرود میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں استاد کے قتل کیخلاف احتجاج

    جمرود میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں استاد کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع خیبر میں سکول ٹیچر عرفان اللہ آفریدی کی محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاکت کے خلاف جمرود میں احتجاج کیا گیا۔ جس کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بین الاقوامی شاہراہ بند رہی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پشاور کے علاقے متنی میں ہونے والے اس مبینہ مقابلے میں عرفان اللہ سمیت چار افراد مارے گئے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مبینہ مقابلے میں عرفان اللہ اور ان کے علاوہ ہلاک ہونے والے تین دیگر افراد دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم لواحقین کی جانب سے ان تمام الزامات کو مسترد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 871909
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش