QR CodeQR Code

راولپنڈی، اتحاد امت کانفرنس

6 Jul 2020 04:24

کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے اتحاد امت کی ضرورت اور فرقہ وارانہ رجحانات کے منفی اثرات سمیت اہم ایشوز پر گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ دربار عید گاہ راولپنڈی میں اتحاد امت کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام اور بزرگان نے شرکت کی۔ اتحاد امت کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے اتحاد امت کی ضرورت اور فرقہ وارانہ رجحانات کے منفی اثرات سمیت اہم ایشوز پر گفتگو کی۔


خبر کا کوڈ: 872692

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/872692/1/راولپنڈی-اتحاد-امت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org