0
Tuesday 7 Jul 2020 01:49

کراچی، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

  • کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف فاروق ستار کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج

    کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف فاروق ستار کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج

اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم تنظیم بچاؤ کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اضافی بلنگ کا سلسلہ بند نہ ہونے پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب پر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی میں جس گھر کا بل تین ہزار روپے مہینہ آتا تھا وہاں 15 ہزار روپے کا بل بھیجا جارہا ہے، لوگوں کی آمدنی میں تو اضافہ نہیں ہوا مگر بجلی کے بلوں میں اضافہ کردیا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے سے زائد کا اضافہ کردیا، حکومت اوراقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کو خدا مان لیا ہے، حکومت کے الیکٹرک کے جرائم میں برابر کی شریک ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے اعلان کیا کہ اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اضافی بلنگ کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو آئندہ احتجاج کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر کے باہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 872912
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش