0
Tuesday 7 Jul 2020 11:33

لاہور، عظمتِ سیدہ فاطمہؑ و اتحاد امت کانفرنس

  • لاہور، عظمتِ سیدہ فاطمہؑ و اتحاد امت کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، عظمتِ سیدہ فاطمہؑ و اتحاد امت کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان لاہور ڈویژن کے زیر انتظام عظمتِ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا و اتحاد امت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور علمائے کرام، خطباء و ذاکرین نے شرکت کی۔ کانفرنس میں صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، علامہ حافظ کاظم نقوی، علامہ محمد حسین اکبر سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 872968
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش