QR CodeQR Code

صدر آئی ایس او پشاور ڈویژن کا دورہ کرم

10 Jul 2020 13:17

محمد ثقلین مہدوی نے بیلیامین کا بھی دورہ کیا، جہاں سینئرز احباب اور یونیورسٹی طلباء سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، اس دوران تنظیم سازی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے صدر محمد ثقلین مہدوی نے ضلع کرم کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ دورہ لوئر کرم علیزئی کے موقع پر ثقلین مہدوی نے یوتھ کمیٹی علیزئی کے اراکین سے بھی ملاقات کی۔ اس کے علاوہ محمد ثقلین مہدوی نے بیلیامین کا بھی دورہ کیا، جہاں سینئرز احباب اور یونیورسٹی طلباء سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، اس دوران تنظیم سازی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 873572

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/873572/1/صدر-ا-ئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کا-دورہ-کرم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org