0
Saturday 11 Jul 2020 02:20

کراچی، کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج

  • کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے سامنے جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج

    کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے سامنے جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی نے وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل  شارع فیصل پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے سامنے کے الیکڑک کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک 26 لاکھ صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، اس کا لائسنس منسوخ کرکے فوری طور پر قومی تحویل میں لیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک والوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے اور پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ دونوں کے الیکٹرک کے اتحادی ہیں اور دکھاوے کا احتجاج کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 873667
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش