0
Sunday 12 Jul 2020 17:54

عوامی تحریک کے 93 کارکنان کی جیلوں سے رہائی اور استقبال

  • عوامی تحریک کے کارکنان کی بھکر جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

    عوامی تحریک کے کارکنان کی بھکر جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

  • عوامی تحریک کے کارکنان کی میانوالی جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

    عوامی تحریک کے کارکنان کی میانوالی جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

  • عوامی تحریک کے کارکنان کی شاہ پور جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

    عوامی تحریک کے کارکنان کی شاہ پور جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

  • عوامی تحریک کے کارکنان کی شیخوپورہ جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

    عوامی تحریک کے کارکنان کی شیخوپورہ جیل سے رہائی اور استقبال کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے 93 اسیر کارکنان بھکر، میانوالی، شیخوپورہ، شاہ پور کی جیلوں سے رہا کر دیئے گئے۔ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، انجنئیر محمد رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس، محمد آصف سلہریا و دیگر مرکزی رہنماؤں نے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ رہائی پانیوالوں کا پھولوں کے ہار پہنا کر اور منوں پتیاں نچھاور کر کے پر تپاک استقبال کیا۔ واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کے خلاف احتجاج کرنے پر سینکڑوں کارکنان کے خلاف پولیس نے بے بنیاد مقدمات درج کئے تھے اور انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے مارچ 2019ء میں 113 کارکنوں کو 5 سال اور 7 سال کی سزائیں سنائی تھیں یہ سزائیں جولائی 2020ء میں لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر کے ضمانت پر رہائی کا حکم سنایا۔ بھکر جیل سے 47، شاہ پور جیل سے 17، شیخوپورہ جیل سے 8 اور میانوالی جیل سے 14 اور نوشہرہ کے 7 کارکنان کو رہا کیا گیا۔
 
خبر کا کوڈ : 874014
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش